سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیرِ صدارت لاہور میں انڈس بیسن میں اصلاح آبپاشی اور موسمیاتی تبدیلیوں سے ہم آہنگ زرعی ترقی کے منصوبے پر عملدرآمد سے متعلق جائزہ اجلاس کا انعقاد۔