سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیرِ صدارت لاہور میں منعقدہ گندم وکینولہ کے پیداواری مقابلہ 2022-23 کی صوبائی کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد۔صوبائی سطح پر جیتنے والے کاشتکاروں کے ناموں کا حتمی اعلان۔