محکمہ زراعت پنجاب نے کپاس کی فصل کی بہتر نگہداشت کیلئے سفارشات جاری کر دیں جو15 جولائی تک قابلِ عمل ہیں۔