سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہوکی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ لاہور میں کپاس کی موجودہ صورتحال کی مانیٹرنگ سے متعلق جائزہ اجلاس کا انعقاد۔