صوبائی وزیر زراعت پنجاب ایس ایم تنویر کی زیرصدارت لاہور میں پنجاب ایگریکلچر سٹرٹیجک پلان(2023-33)کو حتمی شکل دینے کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کے مشاورتی اجلاس کا انعقاد۔