گندم کی پیداوار میں اضافہ کے قومی منصوبہ کے تحت امسال کاشتکاروں کو محکمہ زراعت کی منتخب تصدیق شدہ اقسام کا بیج و دیگر زرعی مداخل پر سبسڈی فراہم کی جائے گی۔ ڈاکٹر اشتیاق حسن، ڈائریکٹر جنرل زراعت (توسیع) پنجاب