صوبہ پنجاب میں ربیع2023-24 کی فصلات خصوصاً گندم کے لئے کھادوں کا وافر سٹاک موجود ہے اور کھادوں کی کسی قسم کی کوئی کمی نہیں۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب