کاشتکارگندم کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کے لئے نازک مراحل میں آبپاشی کی ضروریات اورجڑی بوٹیوں کی تلفی یقینی بنائیں،جڑی بوٹیاں گندم کی پیداوار میں 42 فیصد کمی کا باعث بنتی ہیں۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب