تل، سویا بین اور کینولا کا فروغ

 

اسکیم کا نام:

یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد میں سویابین   جنیٹکس اینڈ سیڈ سپلائی چین سنٹرکا قیام

تل، سویابین اور کینولا کے فروغ کے ذریعے درآمدی متبادل میں کمی اور برآمد میں اضافہ

کل مختص لاگت:

2.337  بلین روپے

اسکیم کی مدت:

3 سال

اسکیم کا مقصد:

  • سویا بین کی مختلف قسم کے ترقیاتی پروگرام کو مضبوط بنانا۔
  •  اعلیٰ معیار کا بیج فراہم کرنا اور جدید پیداواری ٹیکنالوجی  کے مطابق عملدرآمد کرنا۔
  • پولٹری فیڈ اور خوردنی تیل کی صنعت کے لیے میکانائزیشن، پروسیسنگ کو بڑھانے کے لیے، کسانوں اور صنعت کے مضبوط روابط کو فروغ دینے کے لیے ویلیو ایڈیشن۔
  • صلاحیت کی تعمیر، ٹیکنالوجی کی منتقلی اور جراثیم کے تبادلے کے لیے بین الاقوامی تعاون قائم کرنا۔
  •  جی ایم اور جی ای سویا بین تیار کرنا۔
  • ضروری پالیسی معاونت کی فراہمی

سکیم کے اجزاء:

سیڈ فارم ڈویلپمنٹ، ریسرچ اینڈ ڈویلمپنٹ ، آئی سی ٹی کا سامان، فرنیچر اور فکسچر، ٹرانسپورٹ، بیج (سویا بین) کی خریداری، ایچ آر سے متعلقہ لاگت اور او اینڈ ایم لاگت

کسانوں کے لیے اہلیت کا معیار:


 

کیٹیگری کے مطابق کل لاگت:

نمبرشمار
تفصیل
لاگت  (ملین روپے)
01
سویابین سیڈ فارم ڈویلپمنٹ  اور فیلٖڈ لیب 
482.454
02
ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کا سامان
549.587
03
آئی سی ٹی کا سامان
38.000
04
فرنیچر
41.545
05
ٹرانسپورٹ
105.500
06
سویابین کے بیج کی خریداری
800.000
07
ہیومین ریسورس
157.960
08
آپریشنز و دیکھ بھال         
152.000
09
متصل اخراجات
10.000

 

 

 

 
درخواست دینے کا طریقہ:

 
اسکیم شروع ہونے  کی تاریخ:

 
درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ:

 
محکمہ زراعت کا شعبہ/ونگ:
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد
فوکل پرسن کا نام:
ڈاکٹر ظہیر احمد، انچارج سویا بین لیب، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد
رابطہ نمبر:
03005127165

 

اشتہار

Oilseeds