محکمہ زراعت پنجاب نے اگیتی اور موسمی کپاس کی فصل میں کھادوں کے استعمال ودیگر مینجمنٹ اُمور بارے سفارشات جاری کر دیں۔