زرعی زہروں کی باقیات سے پاک چاولوں کی محفوظ ذخیرہ کاری وقت کی اہم ضرورت ہے۔ شبیر احمد خان،ایڈیشنل سیکرٹری (ٹاسک فورس) محکمہ زراعت پنجاب