وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیرِ صدارت محکمہ زراعت و لائیو سٹاک کا ایگریکلچر ہاؤس لاہور میں مشترکہ اجلاس متاثرین سیلاب کی مدد کے لیے تمام ممکنہ وسائل و ذرائع بروئے کار لائے جائیں۔